20 مئی، 2015، 10:14 AM

دمشق میں روس کے سفارتخانہ پر راکٹ حملہ

دمشق میں روس کے سفارتخانہ پر راکٹ حملہ

مہر نیوز/20 مئی / 2015 ء : شامی ذرائع‏ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردوں نے روس کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردوں نے روس کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔اس حملے جانی نقصان نہیں ہوا صرف روسی سفارتخانہ کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

News ID 1855427

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha